Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ کے انتقال پر ایم کیوا یم کے کنونیر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ کے انتقال پر ایم کیوا یم کے کنونیر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 7/19/2016
سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ کے انتقال پر ایم کیوا یم کے کنونیر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
ایم کیو ایم کے خلاف 1992ء میں کیے جانے والے آپریشن کے مشکل اور کڑے وقت میں شعیب بخاری ایڈوکیٹ کی تحریک کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ،ندیم نصرت ، کنوینر رابطہ کمیٹی اور اراکین رابطہ کمیٹی 
لندن ۔۔۔ 13، جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت اور اراکین رابطہ کمیٹی نے ، رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر ، سابق صوبائی وزیر ، سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے خلاف 19جون 1992ء کے آپریشن کے مشکل اور کڑے وقت میں سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ کی تحریک کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ایک بیان میں ندیم نصرت نے اور اراکین رابطہ کمیٹی سید بخاری ایڈوکیٹ انتہائی سادہ ہ طبعیت کے مالک تھے وہ ہمیشہ تحریک کی فرائض کی ادائیگی کیلئے کوشاں رہتے تھے ۔ کنوینر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ کے اہلخانہ سوگوار لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شعیب بخاری ایڈوکیٹ یک مغفرت فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ (آمین )

7/19/2024 6:32:42 AM