Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں حلقہ ایل اے ۔۰۳جموں،حلقہ ایل اے ۔ ۳۶ویلی سے متحدہ قو می موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدواروں محمدمنشاء اوررحمن گاسی کی انتخابی مہم جاری


آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں حلقہ ایل اے ۔۰۳جموں،حلقہ ایل اے ۔ ۳۶ویلی سے  متحدہ قو می موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدواروں محمدمنشاء اوررحمن گاسی کی انتخابی مہم جاری
 Posted on: 7/18/2016
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں حلقہ ایل اے ۔۰۳جموں،حلقہ ایل اے ۔ ۳۶ویلی سے 
متحدہ قو می موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدواروں محمدمنشاء اوررحمن گاسی کی انتخابی مہم جاری
آزادکشمیرقائدتحریک الطاف حسین کے چاہنے والوں کاگڑھ ہے یہاں کے عوام کے دل الطاف حسین کے ساتھ دھڑکتے ہیں
نامزدحق پرست امیدوارمحمدمنشاء اوررحمن گاسی کامحمودآبادواحدکالونی میں کارنرمیٹنگ سے خطاب
کراچی:۔۔۔18جولائی 2016
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں حلقہLA-30جموںI،حلقہ LA-36ویلی Iسے متحدہ قو می موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدواروں محمدمنشاء اوررحمن گاسی کی انتخابی مہم جاری ہے اوراس سلسلے میں واحدکالونی میں کارنرمیٹنگ منعقدکی گئی جس میں سی ای سی،کشمیرکمیٹی اورمحمودآبادٹاؤن اوریونٹ کمیٹی کے ذمہ داران وکارکنان نے خصوصی طورپرشرکت کی۔کارنرمیٹنگ میں علاقے کے معززین اورحق پرست عوام خصوصاًنوجوانوں،بزرگوں اورخواتین نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اس موقع پرمحمدمنشاء اوررحمن گاسی نے خطاب میں کہاکہ قائدتحریک الطا ف حسین کشمیروں سے سچی محبت کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ آزادکشمیرقائدتحریک الطاف حسین کے چاہنے والوں کاگڑھ ہے یہاں کے عوام کے دل الطاف حسین کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم ہرسطح پر کشمیروں کے جائزحقوق کے لئے آوازبلندکرتی رہے گی اورہرکشمیرکوان کاحق دلاکردم لے گی۔ انہوں نے کہاکہ کشمیرمیں2008ء میںآنے والے زلزلے میں قائدتحریک الطاف حسین نے بلاتفریق رنگ ونسل کشمیرعوام کی بے لوث خدمت کی۔انہوں نے کشمیرعوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ وہ زیادہ سے زیادہ گھروں سے نکل کرہربارکی طرح قائدتحریک الطاف حسین کے نامزدامیدواروں کوکامیاب بنائیں اورحق پرستی کاثبوت دیں۔

7/19/2024 6:24:09 AM