Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری موسیٰ کلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات کے انچارج امین الحق کااظہار تعزیت


سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری موسیٰ کلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات  کے انچارج امین الحق کااظہار تعزیت
 Posted on: 7/14/2016
سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری موسیٰ کلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات 
کے انچارج امین الحق کااظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔14، جولائی 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات کے انچارج سید امین الحق نے سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری موسیٰ کلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔امین الحق نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور موسی کلیم سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

7/19/2024 6:18:43 AM