Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے چھ سینئرکارکنوں کورابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا


متحدہ قومی موومنٹ کے چھ سینئرکارکنوں کورابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
 Posted on: 7/11/2016
متحدہ قومی موومنٹ کے چھ سینئرکارکنوں کورابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
رابطہ کمیٹی کے نئے ارکان میں محمداکرم راجپوت، شاہدعلی ، سیدمحمداشرف نور، فیض محمد، زاکرقریشی اوررکن الدین شامل ہیں
سینئرکارکنوں عابدشیخ اورمنظورجوکھیو کوسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل کیا گیاہے
یہ فیصلہ آج رابطہ کمیٹی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی ،تنظیمی شعبہ جات اورٹاؤنز کے ذمہ داروں کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی 
کراچی ۔۔۔ 11 جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے چھ سینئرکارکنوں کورابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیاہے ۔ رابطہ کمیٹی کے نئے ارکان میں محمداکرم راجپوت، شاہدعلی ، سیدمحمداشرف نور، فیض محمد، زاکرقریشی اوررکن الدین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سینئرکارکنوں عابدشیخ اورمنظورجوکھیو کوسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل کیا گیاہے ۔ اس بات کافیصلہ آج نائن زیروپرہونے والے رابطہ کمیٹی ،سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی ،دیگرتنظیمی شعبہ جات اورٹاؤنز کے ذمہ داروں کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا۔ ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ان فیصلوں کی توثیق کردی ہے ۔ 

7/19/2024 8:35:29 AM