Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق، عبد الحسیب، اظہار احمد خان اور اسلم آفریدی کی عید کے پہلے روز پاپو ش نگر اور یاسین آباد کے شہداء قبرستان پر حاضری


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق، عبد الحسیب، اظہار احمد خان اور اسلم آفریدی کی عید کے پہلے روز پاپو ش نگر اور یاسین آباد کے شہداء قبرستان پر حاضری
 Posted on: 7/6/2016 1
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق، عبد الحسیب، اظہار احمد خان اور اسلم آفریدی کی عید کے پہلے روز پاپو ش نگر اور یاسین آباد کے شہداء قبرستان پر حاضری
قائد تحریک الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین ، والدہ محترمہ خورشید بیگم ، شہید بھائی ، بھتیجے,شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق اور تحریک کے حق پرست شہداء کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کے لئے دعاکی
کراچی ۔۔۔ 06، جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق ، عبد الحسیب ،اظہاراحمد خان اور اسلم آفریدی نے عید کے پہلے روز پاپوش نگراور شہداء قبرستان یاسین آباد کا دورہ کیا اور قائد تحریک الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین ، والدہ محترمہ خورشید بیگم ،شہید بھائی ناصر حسین ، جواں سال شہید بھتیجے عارف حسین، شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق سمیت حق پرست شہداء کی قبروں پر حاضری دی۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے قبروں پر ،پھولوں کی چادرچڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین اور مختلف ونگز کے ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔











تصاویر

7/19/2024 8:32:33 AM