Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ قوال حضرت امجد صابری شہیدؒ کی یاد میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں شمع فروزاں کی کی گئی
Posted on: 6/26/2016
ایم کیوایم کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ قوال حضرت امجد صابری شہیدؒ کی یاد میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں شمع فروزاں کی کی گئی
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اہم شخصیات نے شہید امجد صابری کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا
کراچی۔۔۔26جون2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ قوال حضرت امجد صابری شہیدؒ کی یاد میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں شمعیں روشن کی گئی اور شہید امجد صابری کو بردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایک اسٹیج بنایا گیا جس پر جلی حروف سے ’’شمع فروزاں حق پرستوں کے عظیم فنکار حضرت امجد فرید صابری شہیدؒ کی یاد‘‘ تحریر تھا۔ منعقدہ تقریب میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار، ارکان رابطہ کمیٹی، سینٹر ل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج و اراکین، حق پرست ارکان قومی وسوبائی اسمبلی، نامزد حق پرست ڈپٹی میئر کراچی، چیئر مینز، وائس چیئر مینز ، کونسلرز،شہید امجد صابری کے بڑے بھائی ثروت صابری،امجد صابری کے شاگردجمشید صابری،قوال فرازصابری ،فیصل صابری، سابق وائس چانسلر جامعہ اردوظفر اقبال، صدر کراچی آرٹس کونسل اعجازفاروقی ممتاز دانشور خان ظفر افغانی،پروفیسر ڈاکٹر ظفر عارف ،سیکریٹری جنرل جنگ گروپ ایمپلائز یونین شکیل یامین کانگا،رکن پی ایف یو جے واجداصفہانی ،سینئر صحافی رفیق شیخ ،اینکر رضوان جعفر گلوکا امجد رانا،معروف کامیڈین سلیم آفریدی ،دانشوروں اور مختلف شعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ ایم کیوایم مختلف شعبہ جات کے اراکین ، ٹاؤن آرگنائرز ، یوسی آرگنائزرزکے ذمہ داران وکارکنان اور ہمدردوں نے بڑ تعداد میں شرکت کی۔
تصاویر
12/28/2025 4:23:44 AM
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us