Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تمام طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام امجد صابری شہید کے جنازے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ رابطہ کمیٹی کی اپیل


تمام طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام امجد صابری شہید کے جنازے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ رابطہ کمیٹی کی اپیل
 Posted on: 6/22/2016
تمام طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام امجد صابری شہید کے جنازے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ رابطہ کمیٹی کی اپیل
امجد صابری شہید ملک کے عظیم قوال تھے جن کی شہادت ہر فرد کے لئے دکھ اور صدمہ کا باعث ہے۔ رابطہ کمیٹی
کراچی۔۔۔ 22 جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل بروزجمعرات بعدنمازظہر امجدصابری شہید کے جنازے میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ امجد صابری شہید ملک کے عظیم قوال تھے جن کی شہادت ہرفردکے لئے دکھ اور صدمہ کا باعث ہے۔ امجد صابری شہید پورے ملک کی شان تھے ان پر پورے ملک کوفخرتھا۔رابطہ کمیٹی نے تمام طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام سے اپیل کی کہ وہ امجدصابری شہید کے جنازے میں زیادہ سے تعدادمیں شرکت کریں اورامجدصابری کوخراج عقیدت پیش کریں۔ 

7/19/2024 8:37:17 AM