Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستارکا سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کوٹیلی فون ، صاحبزادےاویس علی شاہ کے اغواء کے واقعہ پر افسوس اوردلی ہمدردی کااظہارکیا


ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستارکا سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کوٹیلی فون ، صاحبزادےاویس علی شاہ کے اغواء کے واقعہ پر افسوس اوردلی ہمدردی کااظہارکیا
 Posted on: 6/21/2016
ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستارکا سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کوٹیلی فون ، صاحبزادےاویس علی شاہ کے اغواء کے واقعہ پر افسوس اوردلی ہمدردی کااظہارکیا
اویس علی شاہ کے اغواء واقعہ انتہائی مذمو م اورافسوسناک ہے۔ڈاکٹرفاروق ستار
حکومت سندھ ،پولیس اورقانون نافذ کرنے والے ادارے اویس علی شاہ کی بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائیں۔ ڈاکٹرفاروق ستار
کراچی ۔۔۔ 21 جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر اورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستارنے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کو فون کرکے ان سے انکے صاحبزادے اویس علی شاہ کے اغواء کے واقعہ پر افسوس اوردلی ہمدردی کااظہارکیا۔ ڈاکٹرفاروق ستارنے جسٹس سجادعلی شاہ سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یہ واقعہ انتہائی مذمو م اورافسوسناک ہے۔ صوبائی حکومت ،پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کو اویس علی شاہ کی بازیابی کے لئے تمام تروسائل بروئے کارلانے چاہئیں۔ ڈاکٹرفاروق ستارنے واقعہ پر قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کی پوری قیادت کی جانب سے جسٹس سجاد علی شاہ سے بھرپورہمدردی کااظہارکیا۔

7/19/2024 8:23:02 AM