Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے 38ویں یوم تاسیس کے مو قع پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے انٹر نیشنل سیکریٹر یٹ لندن میںبڑی تعداد میں مبارکباد کے پیغامات موصول


اے پی ایم ایس او کے 38ویں یوم تاسیس کے مو قع پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے انٹر نیشنل سیکریٹر یٹ لندن میں بڑی تعداد میں مبارکباد کے پیغامات موصول
 Posted on: 6/19/2016
اے پی ایم ایس او کے 38ویں یوم تاسیس کے مو قع پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے انٹر نیشنل سیکریٹر یٹ لندن میںبڑی تعداد میں مبارکباد کے پیغامات موصول
تحریکی جدوجہد میں جناب الطاف حسین کے ساتھ آخری سانس تک شامل رہنے کا عزم 
لندن ۔۔۔ 12، جون 2016ء 
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 38 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹر یٹ لندن میں بڑی تعداد میں مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔ پیغامات ارسال کرنے والوں میں ڈاکٹرز، وکلاء، شعراء، دانشوروں، قلمکاروں او رمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شامل ہیں۔ پیغامات میں ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کیلئے صحت وتندرستی کیلئے دعائیں اور تحریکی جدوجہد میں آخری سانس تک جناب الطاف حسین کے ساتھ شامل رہنے کی تجدید عہد کی گئی ہے اور حق پرستی کی اس جدوجہد میں جام شہادت حاصل کرنے والے تمام ذمہ داران وکارکنان، شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق، ناصر حسین و عارف حسین شہید اور جناب الطاف حسین کے والد نذیر حسین مرحوم اور والدہ خورشید بیگم مرحومہ کی مغفر ت اور اسیر کارکنان کی جلد اور باحفاظت رہائی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئی ہیں۔ 
ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن مبارکباد کے پیغامات ارسال کرنے والوں میں فیض اللہ ،محمد رفیق ، عامر صدیقی ، مظہر اقبال ، ندیم اختر ، ممتاز علی ، نیئر اقبال ، زاہد ،جاوید اختر، آصف خانزادہ ، محمد شریف ، محمد عامر ، انور ، زرینہ محمود ، اسماعیل قریشی ستارہ ،ظفر خان ، سہیل مشہدی ، رفیق اجمیری ، راحیل قریشی ، جاوید سعید ، سراج راج رپوت، محمد فاروق ، فہیم راحیل ،صابر بھٹی ، سید طیب حسین ، عابد غوری ، شہاب اکرام ، سید راشد ممتاز، سعید عزیز، مجیب الحق ، شہباز احمد خان ، حاجی عبدالفغور ، ابرار احمد خان ، محمد عارف قائم خانی ، محمد شاہد عباسی ، سلیم رضا، محمد اسلم قریشی ، عزیز قریشی ، خالد تبسم ، چاند شیخ ،محمد عمران معین ،محمد یوسف ، فیض محمد قریشی ، قیوم الدین ،عطرت حسین، فرید ، راؤ شریف ایڈوکیٹ ، فاروق ، ریحان منظور، محمد رئیس ،سلیم رزاق ،آصف سعید ،،آصف جمیل ،سہیل زیدی ، سلیم شہزاد، سلیم دانش ، مصطفی علی ، انبساط ، اشفاق احمد، ارشد حسین ، افتخار حسین ، اجلال ،رامیز، تحسین افتخار، عروس، نسیم ،انور عالم ، فیصل ،ہاشم علی ، انور اللہ، توصیف خان ،نوید خان ، ریحان عباسی ، عارف ، رضوانہ ، سرفراز احمد، طارق جاوید ، ندیم ، صبوحی، تحریم ، مشکور احمد ، محمد اسلم دانش رضوی ، ثناء اللہ ، عامر تقی، ڈاکٹر خالد، راحیلہ ارشد، علیشبہ،منتہا ، غفران حمید ، عروسہ نویدخان ، یاسمین نوین ،صفہیہ اکبر ،فیصل افضال ، شبنم طارق ، بینا ، شمائلہ ،ستار خان ، راجدہ آپا، انیلا اکبر ،لینہ اکبر،روبینہ اکبر، عارف خان ، حافظ مسرور ،وزارت رضوی ، عبدالحفیظ ،سہیل خانزادہ ، جہانگیرخان، خالد حسین ،معیز ، ساجد علی ، ایس ایم طابش ، احسان خالد ،ملائیکہ،کلیم اللہ ، عادل اکبر ،بابر غوری ،یوسف قریشی ، محسن علی ، اسد ، راغب عباسی ، رضا جعفری ، سمیع ،سید عارج حسین رضوی ، سید عارف حسین رضوی ، سید کاشف حسین رضوی ، سید عاصم علی نقوی ، سید عمران علی نقوی ، سید عامر علی نقوی ،پرویز عالم ، عادل حمید ، محسن ، رضوان رضوی ، احمد علی ، جاوید علی ، معصوم علی ، زاہد علی ، عباس علی ، محسن علی ، حماد علی ، کاشف علی ، سید نعمان علی ، عمرانہ ، سیما رضوی ، شازیہ نقوی ، نازیہ نقوی ، عنبر ین رضوی ، مہرین رضوی ، نگہت زیدی ، شگفتہ زیدی ، فردوس خاتون ، جمیلہ ، شاہین نصرت باجی ، چنی باجی ، ننی باجی ، ثنا ء رشید ، سعدیہ حامد ، ہدا ، سعدیہ امام ، جویر یا جلیل ، ڈاکٹر تاج ، ڈاکٹر نادیہ ،واسع جلیل ، حناء جلیل ، شمی پروین ، مصفرا ، اسد ،اشرف علی ،اشرف بیگ ،معین احمد،نبیحہ ،حسیب الرحمن ،شازیہ ، فوزیہ ، افشین ، سہیل ، اشال ، ثمن جعفری ، چشتی نظامی ، سلمان راجپوت، نعیم راجپوت، فیصل راجپوت، ماجد راجپوت، عارف راجپوت، منصور حیدر، احمد فیروز ، امتیاز ، عقیل ، محبوب الہٰی ،وسیم مرزا، تبریز،وجیع ،علیم صاحب ،ندیم خرم ،واسع راجپوت،محمد واصف، خالد جیلانی ، ڈاکٹر خرم ، تبسم ، زریں رضوی ، صفد ر وحید ، عبدالمجید شاہین ، محمد انور ، بیدا انور، انعم ، ایمان ، قاسم علی ، منظور احمد،رضوان ،علی،حماد شیخ ،سیف اللہ قریشی،متین یوسف ،ہدا ، شکیل احمد،آصف،علیم ، فیصل خان ، محمد اقبال ،ارشاد کمالی ،حبادانش، بشیر کیانی، انیس، علی حسین ، فرید ، رضا ،عابد غوری، امتیاز ،کاظم ،محمد فہیم ،محمد شکیل راؤ جی،لونگ خان چنا ، سہیل احمد خان ، الطاف زیدی، ہیر سوہو، شبیر انصاری، اصفر کامریڈ،محمد علی شاہ،خالد حسین ،مسعود محمود،ناہید بیگم ،آفتاب علی سومرو، ،ظہور احمد سومرو،امجدعلی سانڈانو،غلام یاسین میرانی،محمد یونس ڈاکٹر لیلیٰ پروین،نوید ملک ،مظہر حبیب، آصف صدیقی، مختلف مرکزی شعبہ جات اور اے پی ایم ایس او ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان سمیت حق پرست اراکین سینیٹ، قومی وصوبائی اسمبلی اور نومنتخب بلدیاتی نمائندگان شامل ہیں۔

7/19/2024 10:22:25 AM