Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان مشین ٹول فیکٹری میں محنت کشوں کے ساتھ نارواسلوک بندکیاجائے


پاکستان مشین ٹول فیکٹری میں محنت کشوں کے ساتھ نارواسلوک بندکیاجائے
 Posted on: 6/18/2016
پاکستان مشین ٹول فیکٹری میں محنت کشوں کے ساتھ نارواسلوک بندکیاجائے 
ریٹارئرڈملازمین کوپرویڈنیٹ فنڈجاری کیاجائے،جنرل سیکریٹری یونائیٹڈلیبرفیڈریشن یونین
کراچی:۔۔۔18؍جون2016ء
یونائیٹڈلیبرفیڈریشن کے جنرل سیکریٹری نے مطالبہ کیاہے کہ پاکستان مشین ٹول فیکٹری میں محنت کشوں کے ساتھ نارواسلوک بندکیاجائے اورریٹائرڈملازمین کے پرویڈنیٹ فنڈفی الفوربحال کیے جائیں اورملازمین میں پائی جانے والی بے چینی کوختم کیاجائے۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان مشین ٹول فیکٹری کی انتظامیہ نے اداے کے لیبریونین عہدیداران اورملازمین کے ساتھ انارواسلوک اپناکر ملازمین کوان کے جائز حق سے محروم کررکھاہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ انتظامیہ پی ایم ٹی ایف عہدیداران اورملازمین کے ٹرانسفروپوسٹنگزکاسلسلہ بھی فوری طورپربند کرے ایساعمل کرنے سے بھی ملازمین پاکستان مشین ٹول فیکٹری میں شدیدبے چینی پھیل رہی ہے جس کے باعث ادارے میں نقصِ امن کاخطرہ بڑھ رہاہے ۔انہوں نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کی انتظامیہ کومتنبہ کیاکہ وہ ایسے عمل سے گریزان رہے جس سے ملازمین میں اشتعال پھیلے ۔ یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری نے انتظامیہ پاکستان مشین ٹول فیکٹری کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ریٹائرڈملازمین کے واجبات جوکہ2009ء سے رکے ہوئے ہیں اورپرویڈینٹ فنڈجوکہ عرصہ درازسے منجمدہے اس کوفی الفوربحال کیا جائے تاکہ محنت کش طبقہ اس مہنگائی کے اس دورمیں اپناگزرواوقات باعزت طریقے سے گزارسکیں۔a

7/19/2024 10:17:35 AM