Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتاز محقق و ادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ممتاز محقق و ادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/16/2016
ممتاز محقق و ادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
ڈاکٹر اسلم فرخی مرحوم علم و ادب کا سرمایہ تھے اور ان کی بیش بہا خدمات قابل تحسین ہیں ، جناب الطاف حسین 
لندن۔۔16جون2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز محقق و ادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر اسلم فرخی مرحوم علم و ادب کا سرمایہ تھے اور ان کی بیش بہا خدمات قابل تحسین ہیں ۔ انہوں نے مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر میں شرکے ہیں۔ جناب الطاف حسین نے کی کہ اللہ تعالی ڈاکٹر اسلم فرخی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سو گواران لوحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔( آمین)

7/19/2024 10:23:57 AM