Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او ہمیشہ سے نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کے انعقاد کے ذریعے معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہے۔ نگراں زونل انچارج محمد ظفر خان


اے پی ایم ایس او ہمیشہ سے نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کے انعقاد کے ذریعے معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہے۔ نگراں زونل انچارج محمد ظفر خان
 Posted on: 6/12/2016
اے پی ایم ایس او ہمیشہ سے نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کے انعقاد کے ذریعے معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہے۔ نگراں زونل انچارج محمد ظفر خان
ایم کیو ایم عوامی مسائل کہ ساتھ ساتھ کھیلوں کو فروغ دینے اور کھیلوں سے وابستہ افراد کے مسائل حل کر نے پر بھی بھر پور توجہ دیتی رہی ہے۔ نگراں زونل انچارج محمدظفر خان 
اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر کی جانب سے باغ مصطفی ﷺ گروانڈ لطیف آباد نمبر 8 میں منعقد نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب 
حیدرآباد ۔۔۔ 12؍ جون 2016ء
ایم کیوا یم حیدرآباد زون کے نگراں زونل انچارج محمدظفر خان نے اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر کی جانب سے باغ مصطفی ﷺ گروانڈ لطیف آباد نمبر 8 میں منعقد نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایم کیوا یم حیدرآباد زون اور اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر کے ذمہ داران و کارکنان، حق پرست نمائندوں، اسپورٹس سے وابستہ معروف شخصیات سمیت بڑی تعداد میں حیدرآباد کے نوجوان موجود تھے۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نگراں زونل انچارج محمدظفر خان نے کہا کہ اے پی ایم ایس او ہمیشہ سے نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کے انعقاد کے ذریعے معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قا ئد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ ہدایت کی ہے کہ کھیلوں کے فروغ کیلئے نمایاں اقدامات اقدامات کئے جائیں کیونکہ کھلاڑی ملک کے سفیر ہوتے ہیں اور انہیں تمام سہولیات فراہم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ؑ عوامی مسائل کہ ساتھ ساتھ کھیلوں کو فروغ دینے اور کھیلوں سے وابستہ افراد کے مسائل حل کر نے پر بھی بھر پور توجہ دیتی رہی ہے۔ افتتاحی تقریب کے اختتام پر اے پی ایم ایس او کے 38ویں یومِ تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا





تصاویر 

7/19/2024 10:34:27 AM