Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
عظیم باکسرمحمدعلی کی وفات پر ایم کیوایم امریکہ کے وفدنے لوئزول میں واقع محمدعلی سینٹر کا دورہ کیا
Posted on: 6/12/2016
عظیم باکسرمحمدعلی کی وفات پر ایم کیوایم امریکہ کے وفدنے لوئزول میں واقع محمدعلی سینٹر کا دورہ کیا
ایم کیوایم کے وفد نے محمدعلی سینٹرکے حکام سے ملاقات کرکے انہیں قائدتحریک کی جانب سے گلدستہ اورتعزیتی خط پیش کیا
وفد کے ارکان نے خصوصی طورپررکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی تحریرکئے اورعظیم باکسر کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا
محمدعلی کے انتقال سے دنیانہ صرف ایک لیجنڈ باکسر بلکہ انسانی حقوق کے ایک بڑے حامی سے محروم ہوگئی ہے ۔الطاف حسین کاتعزیتی خط
واشنگٹن۔۔۔12جون 2016ء
دنیاکے عظیم باکسرمحمدعلی کی وفات پرمتحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے ایک وفدنے ندیم جاوید کی سربراہی میں امریکہ کی ریاست کینٹکی کے شہرلوئزول میں واقع ’’محمدعلی سینٹر ‘‘ کا دورہ کیا ۔ انہوں نے محمدعلی سینٹرکے حکام سے ملاقات کرکے انہیں قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے گلدستہ اورتعزیتی خط پیش کیا ۔ وفدمیں شامل کارکنان اوریوتھ نے خصوصی طورپررکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی تحریرکئے اور محمدعلی مرحوم کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔ دریں اثناء قائدتحریک جناب الطاف حسین نے اپنے اس تعزیتی خط میں عظیم باکسر محمدعلی مرحوم کے اہل خانہ اوراحباب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے محمدعلی مرحوم کوزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ محمدعلی کے انتقال سے دنیانہ صرف ایک لیجنڈ باکسر سے محروم ہوگئی ہے بلکہ انسانی حقوق اورشہری آزادیوں کے ایک بڑے حامی سے بھی محروم ہوگئی ہے ۔ محمدعلی مرحوم کی جرات وہمت، عزم اورثابت قدمی دنیا کو مستقل اور دیرپاجلابخشتی رہے گی۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدعلی مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے اوران کے اہل خانہ کویہ عظیم نقصان برداشت کرنے کاحوصلہ اورصبرعطاکرے۔
10/14/2026 9:04:09 AM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us