Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئر رہنماڈاکٹرفاروق ستارکے گھرکے محاصرے کے خلاف آج شام ساڑھے چاربجےکراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ کیاجائیگا


ایم کیوایم کے سینئر رہنماڈاکٹرفاروق ستارکے گھرکے محاصرے کے خلاف آج شام ساڑھے چاربجےکراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ کیاجائیگا
 Posted on: 6/8/2016 1
ایم کیوایم کے سینئر رہنماڈاکٹرفاروق ستارکے گھرکے محاصرے کے خلاف آج شام ساڑھے چاربجےکراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ کیاجائیگا
مظاہرے میں ایم کیوایم کے سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، یوسی چیئرمین، وائس چیرمین اورکونسلرزشرکت کریں گے
مظاہرے کافیصلہ آج رابطہ کمیٹی اورمنتخب نمائندوں کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا
کراچی ۔۔۔ 8 جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینراورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پالیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستارکے گھرکے محاصرے کے خلاف ایم کیوایم کے منتخب نمائندے آج شام ساڑھے چاربجے کراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ مظاہرے میں ایم کیوایم کے سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، یوسی چیئرمین، وائس چیرمین اورکونسلرزشرکت کریں گے۔اس بات کافیصلہ آج رابطہ کمیٹی اورمنتخب نمائندوں کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا۔ اجلاس میں ڈاکٹرفاروق ستارکے گھرکے محاصرے اورایم کیوایم کے کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوں اورایم کیوایم کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کاجائزہ لیاگیااور ان کی شدیدمذمت کی گئی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ ان مظالم کے خلاف ہرسطح پر آوازبلند کی جائے گی۔ 

7/19/2024 10:29:23 AM