Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نے ملک کی موجود سیاسی صورتحال کے حوالے سے آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ہنگامی جنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا


ایم کیوایم نے ملک کی موجود سیاسی صورتحال کے حوالے سے آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ہنگامی جنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا
 Posted on: 5/17/2016
ایم کیوایم نے ملک کی موجود سیاسی صورتحال کے حوالے سے آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ہنگامی جنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا
جنرل ورکرزاجلاس طلب کرنے کافیصلہ آج رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا،اجلاس میں ملک کیموجودہ سیاسی صورتحال کے مختلف پہلوؤں پر غورکیاگیاجنرل ورکرزاجلاس سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالےسے انتہائی اہم خطاب کریں گے 
کراچی ۔۔۔ 17 مئی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ نے ملک کی موجود سیاسی صورتحال کے حوالے سے آج بروز منگل شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ہنگامی جنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا۔ اس بات کافیصلہ آج رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے مختلف پہلوؤں پر غورکیاگیا۔ اجلاس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی میں آج شام چھ بجے نائن زیروسے متصل لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ہنگامی جنرل ورکرزاجلاس منعقد ہورہاہے۔ اجلاس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے انتہائی اہم خطاب کریں گے۔ 

7/19/2024 12:20:24 PM