Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی نے کنورنوید جمیل اور ڈاکٹرقادرخانزادہ کو خدمت خلق فاؤنڈیشن کا ٹرسٹیز مقررکردیا


رابطہ کمیٹی نے کنورنوید جمیل اور ڈاکٹرقادرخانزادہ کو خدمت خلق فاؤنڈیشن کا ٹرسٹیز مقررکردیا
 Posted on: 5/13/2016
رابطہ کمیٹی نے کنورنوید جمیل اور ڈاکٹرقادرخانزادہ کو خدمت خلق فاؤنڈیشن کا ٹرسٹیز مقررکردیا
رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ
قائد تحریک الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
کراچی۔۔۔13، مئی2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے ارکان کنورنوید جمیل اور ڈاکٹرعبدالقادر خانزادہ کو خدمت خلق فاؤنڈیشن کا ٹرسٹیزمقررکردیا ہے ۔ یہ فیصلہ جمعہ کے روز رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق کنورنوید جمیل اور ڈاکٹرعبدالقادر خانزادہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ٹرسٹیز کی حیثیت سے فلاحی فرائض انجام دیں گے ۔

7/19/2024 2:13:01 PM