ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فاروق ستار نے پیر کے روز فیڈرل بی ایریا ایس ٹی 2بلاک 4میں واقع نزیر حسین یونیورسٹی میں جاری سہہ روزہ کتب میلے کا دورہ کیا اور مختلف اسٹالز پر جاکر کتب کا مطالعہ کیا اور کتب میلے کا انعقاد کرنے والے منتظمین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔۔۔۔
تفصیل