Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مورو میں احتجاجی دھرنے کے شرکاء پر بلاجواز فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے ، الطاف حسین


مورو میں احتجاجی دھرنے کے شرکاء پر بلاجواز فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے ، الطاف حسین
 Posted on: 5/6/2016 1
مورو میں احتجاجی دھرنے کے شرکاء پر بلاجواز فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے ، الطاف حسین
پرامن جمہوری احتجاج کرنا ہرشہری کاآئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے، الطا ف حسین
فا ئرنگ کے نتیجے میں جسقم کے کارکن ارشد چنا کی شہادت پراظہار افسوس
لندن۔۔۔6،مئی2016ء
جناب الطاف حسین نے مورو میں احتجاجی دھرنے کے شرکاء پر بلاجواز فائرنگ کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اپنے جائز مطالبات کے لئے پرامن جمہوری احتجاج کرنا ہرشہری کاآئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے اور طاقت کے ذریعہ شہریوں کے پرامن احتجاج کو دبانے کا عمل سراسر غیرمنصفانہ ہے ۔ جناب الطاف حسین نے مورو میں احتجاجی دھرنے کے شرکاء پرفا ئرنگ کے نتیجے میں جسقم کے کارکن ارشد چنا کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیااور انکے بلند درجات کیلئے دعا بھی کی ۔

7/19/2024 2:22:17 PM