Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیو ایم کے شہید چیئرمین عظیم احمد طارق کی 23ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
Posted on: 5/1/2016 1
ایم کیو ایم کے شہید چیئرمین عظیم احمد طارق کی 23ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
برسی کے موقع پر ایم کیو ایم کے مرکز سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ میں خصوصی انتظامات کئے گئے
کراچی ۔۔۔ یکم؍ مئی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈ، عزیزآباد میں ایم کیوایم کے چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کی 23 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ برسی کے موقع قرآن خوانی اور فاتح خوانی کے لئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں خصوصٰ انتظامات کئے گئے جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر کہف الوریٰ، اراکین رابطہ کمیٹی، حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، حق پرست سینیٹرز، نومنتخب بلدیاتی نمائندوں سمیت ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان اور حق پرست عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ برسی کے موقع پر شرکاء سے چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کی تحریکی خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پید کیا اور قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے بعد حق پرست سینیٹر تنویر الحق تھانوی نے شہید چیئرمین عظیم احمد طارق کے ایصال ثواب اور بلندئ درجات کے لئے خصوصی دعا کرائی۔
8/15/2026 3:13:42 AM
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us