Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اعتزاز احسن کا بیان آمریت کے دلدادہ افراد کے حوصلوں کو پست کرنے کا سبب بنے گا، ندیم نصرت


اعتزاز احسن کا بیان آمریت کے دلدادہ افراد کے حوصلوں کو پست کرنے کا سبب بنے گا، ندیم نصرت
 Posted on: 4/27/2016
اعتزاز احسن کا بیان آمریت کے دلدادہ افراد کے حوصلوں کو پست کرنے کا سبب بنے گا، ندیم نصرت
اعتزاز احسن نے ایم کیوایم کے قائدپر حکومت او ر پیمیر ا کی جانب سے بیانات اور تقاریر پرعائد پابندی کو آرٹیکل 19 کیصریحاً خلاف ورزی قرار دیا وہ انتہائی جرات مندانہ ہے، ندیم نصرت
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کے جرتمندانہ بیان پر ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کا زبر دست خراج تحسین

لندن۔۔27اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کے جرا تمندانہ بیان پر زبر دست خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نہ کہا کہ جس طرح اعتزاز احسن نے حق وسچ کا علم بلندکرتے ہوئے قائد تحریک جناب الطاف حسین پر حکومت او ر پیمیر ا کی جانب سے انکے بیانات اور تقاریر پرعائد پابندی کو آئین کے آرٹیکل 19 کی صریحاً خلاف ورزی قرار دیا وہ انتہائی جرات مندانہ ہے ۔ ندیم نصرت نے کہا کہ اعتزاز احسن کا بیان آمریت کے دلدادہ افراد کے حوصلوں کو پست کرنے کا سبب بنے گا۔

7/19/2024 2:20:00 PM