Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی پریس کلب کے باہرایم کیوایم کے احتجاج کیمپ میں اہل خانہ کی جانب سے پلے کارڈز
Posted on: 4/24/2016
کراچی پریس کلب کے باہرایم کیوایم کے احتجاج کیمپ میں اہل خانہ کی جانب سے پلے کارڈز
کراچی:۔۔۔24، اپریل2016ء
جیلوں میں اسیر ولاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے باہرجاری احتجاجی دھرنے کے دوسری روزشرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈزاٹھارکھے تھے جن پراردو،انگریزی میں عبارات تحریرتھیں کہ’’اسیروں کے جیل ٹرائل بندکئے جائیں‘‘،’’بوڑھے والدین کی آنکھیں اپنے نورنظرکاچہرہ دیکھنے کے لئے ٹرپ رہی ہیں‘‘،’’مجھے بتایاجائے کہ میرے ابو کہاں ہیں؟‘‘،’’Release Danish Waheed, APMSO‘‘،’’میرابھائی بے گناہ ہے،خدارااسے رہاکرو‘‘،’’پاپاآجاؤ،مجھے عیدکے کپڑے لینے ہیں‘‘،’’Who is the awnser sable the kidnapping of innocent student of KU M.phil student a terrorist?‘‘،’’جیلوں میں اسیروں پربیمانہ تشددبندکرو‘‘اور’’ابو!ہم آپ کوبہت یادکرتے ہیں‘‘جیسے کلمات تحریرتھے۔جنہیں پڑھ اوردیکھ کرآنکھیں نم ہوجائیں۔
7/24/2025 12:34:14 AM
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us