Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے شہید چےئر مین عظیم احمد طا رق کے صاحبزادے عامر طارق کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم کے شہید چیئرمین عظیم احمد طا رق کے صاحبزادے عامر طارق کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 4/19/2016
ایم کیوایم کے شہید چیئرمین عظیم احمد طا رق کے صاحبزادے عامر طارق کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور صبر جمیل عطا فرمائے
کراچی ۔۔۔ 19؍ اپر یل 2016ء 
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے شہید چیئرمین عظیم احمد طا رق کے صاحبزادے عامر طارق کے امریکہ میں ٹریفک حادثے کے باعث جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں اراکین رابطہ کمیٹی نے عامر طارق کے سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین

7/19/2024 4:19:21 PM