Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست اراکین اسمبلی کا گزشتہ کئی ماہ سے ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اظہار تشوش


حق پرست اراکین اسمبلی کا گزشتہ کئی ماہ سے ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اظہار تشوش
 Posted on: 4/18/2016
حق پرست اراکین اسمبلی کا گزشتہ کئی ماہ سے ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اظہار تشوش 
ملازمین کے اہل خانہ شدید کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ ان کے بچے اسکول جانے سے قاصر ہیں
ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی رکی ہوئی تنخواہیں فی الفور بحال کی جائیحق پرست اراکین اسمبلی کا ایڈمنسٹر کراچی اور اسکروٹنی کمیٹی سے مطالبہ 
کراچی ۔۔۔ 18؍ اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کا گزشتہ کئی ماہ سے ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اظہار تشوش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اراکین اسمبلی نے ایڈمنسٹر کراچی اور اسکروٹنی کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی رکی ہوئی تنخواہیں ادا کی جائے کیونکہ ملازمین کے اہل خانہ شدید کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور اسکول فیس کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے ان کے بچوں کو اسکولوں سے نکال دیا گیا ہے۔ ایجوکیشن کراچی کو حکومت سندھ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی سے لے کر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کو دے دیا تھا جس کے بعد سے محکمہ کے ملازمین کی تنخواہین رکی ہوئی ہے۔ 
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کا گزشتہ کئی ماہ سے ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اظہار تشوش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اراکین اسمبلی نے ایڈمنسٹر کراچی اور اسکروٹنی کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی رکی ہوئی تنخواہیں ادا کی جائے

7/19/2024 4:19:21 PM