Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد


ایم کیوا یم سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد
 Posted on: 4/17/2016
 ایم کیوا یم سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد 
تحریک کے سینئر رکن اور رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد 
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے توثیق کردی 
کراچی ۔۔۔ 17؍ اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر جبکہ تحریک کے سینئر رکن اور رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین کو سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے جس کا فیصلہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان کے مشترکہ اجلاس میں کیا ۔ ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ 

7/19/2024 4:19:08 PM