Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا پکا قلعہ حیدرآباد کی دیوار کا ایک حصہ گرنے کے باعث متعدد شہریوں کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا پکا قلعہ حیدرآباد کی دیوار کا ایک حصہ گرنے کے باعث متعدد شہریوں کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس
 Posted on: 4/11/2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا پکا قلعہ حیدرآباد کی دیوار کا ایک حصہ گرنے کے باعث متعدد شہریوں کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس
حکومت سندھ پکا قلعے حیدرآباد کی مرمت کیلئے فوری اقدامات کریں تاکہ مزید کسی جانی و مالی نقصان سے بچا جاسکے۔ رابطہ کمیٹی
پکا قلعہ حیدرآباد کی دیوار کا ایک حصہ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی
کراچی ۔۔۔ 11؍ اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآباد کے پکا قلعہ کی دیوار کا ایک حصہ گرنے کے باعث متعدد شہریوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کا پکا قلعہ ایک تاریخی ورثہ ہے اور اس کی دیکھ بھال کرنا حکومت سندھ کی ذمہ داری ہے لہٰذا حکومت سندھ حیدرآباد پکا قلعہ کی مرمت کیلئے فوری اقدامات کریں تاکہ اس قومی و تاریخی ورثے کو محفوظ بنائے جانے کے ساتھ ساتھ مزید کسی جانی و مالی نقصان سے بچا جاسکے۔ رابطہ کمیٹی نے پکا قلعہ حیدرآباد کی دیوار کا ایک حصہ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی۔ 

7/19/2024 4:16:02 PM