Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر اے پی ایم ایس او کے سابق مرکزی عہدیداران وحید الزماں ، توصیف اعجاز اور عادل خان کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی


تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر اے پی ایم ایس او کے سابق مرکزی عہدیداران وحید الزماں ، توصیف اعجاز اور عادل خان کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی
 Posted on: 4/11/2016
تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر اے پی ایم ایس او کے سابق مرکزی عہدیداران وحید الزماں ، توصیف اعجاز اور عادل خان کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی 
ذمہ داران و کارکنان مذکورہ افراد سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں ، رابطہ کمیٹی 
کر اچی ۔۔۔11اپر یل 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر اے پی ایم ایس او کے سابق مرکزی عہدیداران وحید الزماں ، توصیف اعجاز اور عادل خان کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی ٹاؤنز اور یوسیز کے تمام ذمہ داران و کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ مذکورہ افراد سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں ۔

7/19/2024 4:26:19 PM