Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

این اے 245 پر کمال ملک اور سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 پر ضمنی انتخابات میں کامیابی پرفیصل رفیق کو قائدتحریک الطاف حسین کی مبارکباد


این اے 245 پر کمال ملک اور سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 پر ضمنی انتخابات میں کامیابی پرفیصل رفیق کو قائدتحریک الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 4/7/2016 1
این اے 245 پر کمال ملک اور سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 پر ضمنی انتخابات میں کامیابی پرفیصل رفیق کو قائدتحریک الطاف حسین کی مبارکباد
لندن ۔۔۔ 7 اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے محمد کمال کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 اور فیصل رفیق کوسندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے ۔وہ جمعرات کی شب ایم کیوایم کے مرکرزنائن زیرو عزیزآباد اور حیدرآباد میں زونل آفس پر مبارکبادکیلئے جمع ہونے والے کارکنوں اور ہمدرد نوجوانوں، بزرگوں اورخواتین سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے نومنتخب امیدواروں محمد کمال اور فیصل رفیق کوتلقین کرتے ہوئے کہاکہ آپ اپنے حلقے کے تمام عوام کی بلاامتیاز خدمت کرنا، غریبوں، ضرورتمندوں، مسائل کاشکارلوگوں کے لئے اپنے گھرکے دروازے کھلے رکھنا، عوام سے جھک کرملنا،غروروگھمنڈمیں مبتلانہ ہونا اورعوام کے مسائل کے حل کے لئے حتی المقدور کوشش کرنا ۔ 

7/19/2024 4:31:59 PM