Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ٹنڈو الہیار ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ، فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے کارکنان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


ایم کیوایم ٹنڈو الہیار ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ، فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے کارکنان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 3/30/2016
ایم کیوایم ٹنڈو الہیار ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ، فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے کارکنان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔30، مارچ2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ٹنڈو الہ یار زون یوسی 2-Cکے انچارج قربان جیلانی ،ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گڈاپ ٹاؤن یوسی 6کے جوائنٹ انچارج مانک گبول، ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 26کے کارکن عبد العامر واحد اور ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یوسی 28کے کارکن خواجہ محمد حسیب کے والد خواجہ محمد حنیف کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومیں کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)

7/19/2024 6:35:37 PM