Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے سلسلے میں ایم کیو ایم ڈسٹرکٹ سکھر میں ریلی کاانعقاد


قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے سلسلے میں ایم کیو ایم ڈسٹرکٹ سکھر میں ریلی کاانعقاد
 Posted on: 3/26/2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے سلسلے میں ایم کیو ایم ڈسٹرکٹ سکھر میں ریلی کاانعقاد 
ریلی کا سکھر شہر کے مختلف علاقوں ،شاہراؤں کا گشت 
قا ئدتحر یک محتر م جنا ب الطا ف حسین پر من گھڑت الز امات لگا نے و الے ذلیل اور رسوا ہو نگے۔
سکھر کے حق پر ست عوام و کا رکنا ن کل بھی قائد تحر یک جناب الطا ف حسین کے سا تھ تھے اور تا حیا ت سا تھ رہیں گے۔
قا ئدتحر یک الطا ف حسین کی پو ری زند گی حق پر ستی کی جدو جہد پر مبنی کھلی کتا ب کی ما نند ہے ،ڈسٹرکٹ آرگنائزرشہزا دہ گلفام
سکھر۔۔26مارچ 2016 ء
متحد ہ قومی موومنٹ سکھر ڈسٹرکٹ کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے سکھر ڈسٹرکٹ آفس جناح چوک سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی ۔ اظہار یکجہتی ریلی میں ایم کیوایم سکھر کے ڈسٹرکٹ آرگنائزرشہزا دہ گلفام و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی یونٹس کے ذمہ داران وکارکنان ،حق پر ست رکن سندھ اسمبلی دیوان چندچاؤلہ، چیئرمین وائس چیئرمین وکونسلرز،بزرگ ،نوجوانوں،بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء سے ڈسٹرکٹ آرگنائزرشہزا دہ گلفام نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قا ئدتحر یک محتر م جنا ب الطا ف حسین پر من گھڑت الز امات لگا نے و الے ما ضی میں بھی ذلیل اور رسوا ہوئے ہیں اور انشااللہ اب بھی ہو نگے،قا ئد تحر یک محتر م جنا ب الطا ف حسین کو مظلو م و محکو م عوام سے دور کر نے کے خو اب دیکھنے والے احمقو ں کی جنت میں رہتے ہیں ،حق پر ست عوام و کا رکنا ن کل بھی قائد تحریک جناب الطا ف حسین کے سا تھ تھے اور تا حیا ت سا تھ رہیں گے۔ انہو ں نے کہا کہ قا ئدتحر یک الطا ف حسین کی پو ری زند گی حق پر ستی کی جدو جہد پر مبنی کھلی کتا ب کی ما نند ہے ،ما ضی میں بھی احسا ن فرامو شو ں کوذلت کا سا منا کر نا پڑا تھا انشا ء اللہ اب بھی قو م قا ئد تحریک سے بے وفائی کرنے والوں کو مستر د کر کے ان کا کڑا احتسا ب کر یگی ، ایم کیو ایم کو تو ڑنے کی سا زشیں کر نے والو ں کو یہ با ور کر ادینا چا ہتے ہیں کہ سا زشو ں کا سلسلہ فو ری طو ر پر بند کیا جا ئے اور ملک کی ترقی و خو شحا لی میں الطا ف حسین کے کر دار کو تسلیم کیا جائے انہو ں نے کہا کہ قا ئد تحر یک محتر م جنا ب الطا ف حسین پرعا ئد پا بندیو ں کو فی الفور ختم کیا جا ئے کیو ں کے ایم کیو ایم کو قو می سیا ست سے الگ رکھنے کے نتا ئج کسی بھی طر ح ملکی مفا د میں نہیں لہذاایم کیو ایم کو بھی دیگر سیا سی جما عتو ں کی طرح ملکی سیا سی نظام میںآزا دانہ کر دار اداکر نے کی آزا دی ہو نی چا ہیے انہو ں نے مز ید کہا کہ سازشی عناصر جتنی بھی سازشیں کر لیں کارکنان اور عوام کوقائد تحریک محترم جناب الطاف حسین سے مو ت کے سوا دنیا کی کو ئی بھی طا قت جدا نہیں کر سکتی آج سکھر نے ان منافق لوگوں کو بتادیا کے سکھر قائد تحریک محترم جناب الطاف حسین کاشہر تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ 


7/19/2024 6:33:20 PM