Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ’’ہولی‘‘ پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد


ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ’’ہولی‘‘ پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 3/23/2016
ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ’’ہولی‘‘ پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد 
لندن ۔۔۔ 23؍ مارچ 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ’’ہولی ‘‘ کی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایک دوسرے کے مذہبی جذبات اور احساسات کا خیال رکھ کر ہی انسانیت کے احترام کو فروغ دیا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم اقلیتی برادری کو برابر کا پاکستانی شہری تسلیم کرتی ہے اور ان کے جائز حقوق کی ہر سطح پر جدوجہد بھی کررہی ہے ، پاکستان میں ہندو برادری کا تہوار ہولی آج منایاجارہا ہے جس میں اپنی اور ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ جناب الطاف حسین نے ہندو برادری سے اپیل کی کہ وہ ہولی کے موقع پر اپنی عبادات میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی ، دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کیلئے خصوصی دعا کریں ۔ 

7/19/2024 6:37:00 PM