Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جنا ب الطاف حسین کا لندن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ آمد کا منظر جلسے میں لگائی گئی مرکزی اسکرین پر لائیو دیکھایا گیا


جنا ب الطاف حسین کا لندن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ آمد کا منظر جلسے میں لگائی گئی مرکزی اسکرین پر لائیو دیکھایا گیا
 Posted on: 3/18/2016
جنا ب الطاف حسین کا لندن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ آمد کا منظر جلسے میں لگائی گئی مرکزی اسکرین پر لائیو دیکھایا گیا
لندن سے اپنے براہ راست ویڈیو لنک خطاب کے دوران کھڑے ہوکر پورے کمرے کا چکر لگایا، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں موجود کارکنان کے ساتھ نعرے لگائے
میڈیا میں انکی صحت و زندگی کے حوالے سے گردش کرنے والی جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کی مکمل نفی کردی
کر اچی ۔۔۔18ما رچ 2016ء 
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین کا لندن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ آمد کا منظر جلسے میں لگائی گئی مرکزی اسکرین پر لائیو دکھایا گیا۔ جناب الطاف حسین پیدل چلتے ہوئے سیکریٹریٹ میں داخل ہوئے اور نشست پر بیٹھے۔ اس موقع پر جناح گراؤنڈ میں موجود کارکنان و حق پرست عوام نے کھڑے ہو کر جناب الطاف حسین کا استقبال کیا اور ان کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔ میڈیا میں جناب الطاف حسین کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی جھوٹی خبروں پر لندن سے اپنے براہ راست ویڈیو لنک خطاب کے دوران جناب الطاف حسین نے کھڑے ہوکر پورے کمرے کا چکر لگایا اور اس موقع پر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں موجود کارکنان کے ساتھ نعرے لگا کر میڈیا میں اپنی صحت و زندگی کے حوالے سے جو جھوٹی اور بے بنیاد خبریں گردش کررہی تھیں ان تمام خبروں کی مکمل نفی کردی۔ 

12/21/2024 7:45:36 PM