ایم کیو یم کے 32 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناب الطاف حسین کے ایک، دو، تین کہتے ہی ہزاروں کے مجمیں میں خاموشی
کراچی ۔۔۔ 18؍ مارچ 2016ء
ایم کیو ایم کے قائد جنا ب الطاف حسین کی قیا دت کا جا دو آج بھی سر چڑ ھ کر بو ل رہا ہے ۔ایم کیو ایم کے 32واں یو م تا سیس کے اجتما ع سے ویڈیو لنک کے ذریعہ خطا ب کر تے ہو ئے جناب الطاف حسین نے ایک دو تین کہا تو لا کھو ں کے مجمع پر گہر ی خا مو شی طا ری ہو گی ایک مر تبہ پھر ایسی خا مو شی دیکھنے میں آئی کہ اگر سوئی بھی گرے تو اسکی آواز صاف سنا ئی دے ۔