Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئرذمہ دارشاہدلطیف کوخارج کرنے کی خبرجھوٹی ہے۔


ایم کیوایم کے سینئرذمہ دارشاہدلطیف کوخارج کرنے کی خبرجھوٹی ہے۔
 Posted on: 3/16/2016
ایم کیوایم کے سینئرذمہ دارشاہدلطیف کوخارج کرنے کی خبرجھوٹی ہے۔
شاہدلطیف ایم کیوایم کے سینئرذمہ دارہیں اور ایم کیوایم کے مرکزی الیکشن سیل کے انچارج کی حیثیت سے اپنی تنظیمی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں
کراچی ۔۔16مارچ 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ایم کیوایم کے سینئرذمہ دارشاہدلطیف کوخارج کرنے کی خبروں کی سختی سے تردیدکی ہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ شاہدلطیف ایم کیوایم کے سینئرذمہ دارہیں اوراس وقت ایم کیوایم کے مرکزی الیکشن سیل کے انچارج کی حیثیت سے اپنی تنظیمی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ 

7/19/2024 8:19:59 PM