Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینئر محتر مہ نسر ین جلیل کے شوہر ایم اے جلیل کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تشویش


رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینئر محتر مہ نسر ین جلیل کے شوہر ایم اے جلیل کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 3/16/2016
رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینئر محتر مہ نسر ین جلیل کے شوہر ایم اے جلیل کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تشویش
عوام وکارکنان؂ ا یم اے جلیل کی صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں
لندن ۔۔۔ 12؍ مارچ 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنو ےئر محتر مہ نسر ین جلیل کے شوہر اور سابق حق پر ست صوبا ئی وزیر ایم اے جلیل کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں،بہنوں ،بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ ایم اے جلیل کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔ واضح رہے کہ ا یم اے جلیل گزشتہ کئی ہفتوں سے شدید علیل ہیں اورعلالت کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ c

7/19/2024 8:28:34 PM