Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی لند ن وپاکستان کا رات گئے ہنگامی اجلاس


ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی لند ن وپاکستان کا رات گئے ہنگامی اجلاس حیدر آباد کے نامزد میئر سید طیب حسین کی نامزدگی پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ
 Posted on: 3/9/2016 1
ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی لند ن وپاکستان کا رات گئے ہنگامی اجلاس
حیدر آباد کے نامزد میئر سید طیب حسین کی نامزدگی پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ
حیدر آباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کا فیصلہ آئندہ کے اجلاسوں میں کیا جائے گا 
اجلاس میں حیدر آباد کے بلدیاتی امور کو جلداز جلد حل کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا 
لندن۔9مارچ 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت کی سربراہائی میں رابطہ کمیٹی لند ن وپاکستان کا رات گئے ہنگامی اجلاس ہو ا جس میں حیدر آباد کے بلدیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں حیدر آباد کے نامزد میئر سید طیب حسین کی نامزدگی پر نظر ثانی کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ حیدر آباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کا فیصلہ آئندہ کے اجلاسوں میں کیا جائے گا ۔ اجلاس میں حیدر آباد کے بلدیاتی امور کو جلداز جلد حل کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا 

7/19/2024 8:18:47 PM