Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس اوکے تحت 09 مارچ 2016 کو جامعہ کراچی کی آرٹس لابی میں عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے ’’ینگ وومین کانفرنس‘‘ کا انعقادکیاجائے گا


اے پی ایم ایس اوکے تحت 09 مارچ 2016 کو جامعہ کراچی کی آرٹس لابی میں عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے ’’ینگ وومین کانفرنس‘‘ کا انعقادکیاجائے گا
 Posted on: 3/8/2016 1
اے پی ایم ایس اوکے تحت 09 مارچ 2016 کو جامعہ کراچی کی آرٹس لابی میں عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے ’’ینگ وومین کانفرنس‘‘ کا انعقادکیاجائے گا
کراچی ۔۔۔ 08؍ مارچ 2016ء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے پاکستان میں خواتین کے درپیش مسائل، معاشرے کی ترقی میں خواتین کے کے کردار پر رشنی ڈٖالنے اور نوجوان نسل کو ان کے حقوق سے آگہی کے سلسلے میں آرٹس لابی جامعہ کراچی میں ’’ینگ وومین کانفرنس‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے اے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا کہ خواتین کسی بھی معاشرے کی سب سے اہم کردار ہوتی ہیں اورکوئی بھی معاشرہ خواتین کے کردار کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ونی، کاری اور غیرت کے نام پر قتل جیسی رسومات دراصل ملک میں رائج فرسودہ وڈیرانہ اور جاگیردارانہ نظام کے ثمرات ہیں جبکہ ان فرسودہ نظام اور رسومات کے خلاف قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ آواز بلند کی جس کی وجہ سے یہ طبقہ ان سے خائف ہے اور ان کے خلاف طرح طرح کے منفی پروپیگنڈوں اور سازشوں میں مصروف عمل ہے۔ اس موقع پر مرکزی کابینہ نے ’’ینگ وومین کانفرنس‘‘ کے انعقاد میں مصروف عمل کارکنان کی خدمات کو سرہاتے ہوئے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

7/19/2024 8:34:06 PM