Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف نے 14th سالگرہ کا کیک اپنے والد کے ساتھ کاٹا


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف نےسالگرہ کا کیک اپنے والد کے ساتھ کاٹا
 Posted on: 3/5/2016 1
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف نے14th  سالگرہ کا کیک اپنے والد کے ساتھ کاٹا
نائن زیرو پر موجود رابطہ کمیٹی کے ارکان نے وڈیو لنک کے ذریعے اس سادہ سی تقریب میں شرکت کی
تمام ذمہ داران نے جناب الطاف حسین اور ان کی صاحبزادی افضاء کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی
قائد تحریک الطاف حسین نے بھی تمام کارکنوں اور ذمہ داروں کو افضاء کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی
کراچی ۔۔۔ 5 مارچ 2016 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف نے اپنی چودہویں سالگرہ کا کیک اپنے والدکے ساتھ کاٹا۔نائن زیرو پر موجود رابطہ کمیٹی کے ار کان نے وڈیولنک کے ذریعے اس سادہ سی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر تمام ذمہ داران اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان نے جناب الطاف حسین اور ان کی صاحبزادی افضاء کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ جناب الطاف حسین نے بھی تمام کارکنوں اورذمہ داروں کوافضاء کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور تمام کارکنوں اور بچوں کے لئے دعائیں کیں۔ افضاء الطاف نے ان کی چودہویں سالگرہ کے سلسلے میں نائن زیرو پر شاندار تقریب کا انعقاد کرنے اور دیگر شہروں میں بھی سالگرہ منانے پر کارکنان وذمہ داران کاشکریہ اداکیا۔

7/19/2024 8:30:34 PM