Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے تحت شہر میں آج 18مقامات پرپرامن احتجاجی مظاہرے ہوں گے


ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے تحت شہر میں آج 18مقامات پرپرامن احتجاجی مظاہرے ہوں گے
 Posted on: 3/4/2016 1
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے تحت شہر میں آج 18مقامات پرپرامن احتجاجی مظاہرے ہوں گے 
لانڈھی ، کورنگی ،ملیر ، شاہ فیصل ، گلستان جوہر ، لائینز ایریا ، ڈیفنس ، گلشن اقبال ، سرجانی ، قصبہ علی گڑھ ، اورنگی ٹائون سمیت دیگر علاقوں میں ہونیوالے احتجاجی مظاہروں میں کارکنان و عوام جناب الطاف حسین پر اپنے بھر پور اعتماد کااظہار کریں گے
کر اچی ۔۔۔4ما رچ 2016ء 
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج 4ما رچ 2016بر وز جمعہ کو ایم کیو ایم قائد جنا ب الطاف حسین سے اظہا ر یکجہتی کیلئے شہر بھر میں18سے زائد مقامات پر امن احتجای مظا ہر وں کا انعقاد کیاجائے گا ۔یہ احتجاجی مظاہرے آج شام 4:00بجے شہر کے مختلف علاقوںمیں شروع ہونگے جن میں عوام و کارکنان شرکت کرکے قائد تحریک جناب الطاف حسین پر اپنے اعتماد کا بھر پور اظہار کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے زیرا ہتمام احتجاجی مظاہروں کا انعقاد لانڈھی میں عمران شہید پارک ، کورنگی میں کورنگی نمبر 5، ملیر میں آرسی ڈی گرائونڈ ، شاہ فیصل میں گرین بیلٹ ، گلستان جوہر میں جوہر موڑ ، اسکیم 33میں مسکن چورنگی ، گلشن اقبال مین حسن اسکوارء ، لائینز ایریا میں نمائش ، سوسائٹی میں بہادرآباد چورنگی ، محمود آباد میں ستارا بیکری ، ڈیفنس میں 2تلوار ، برنس روڈ میں فریسکو چوک ، پاک کالونی میں بڑا بورڈ ، بلدیہ ٹائون میں اکبر گرائونڈ ، قصبہ علی گڑھ میںقصبہ موڑ ایک نمبر چورنگی ، اورنگی میں 5نمبر چورنگی ، ، ناتھ کراچی کے عوام نارگن چورنگی ،نارتھ ناظم آباد میں عوام فائیو اسٹارچورنگی ،لیاقت کے عوام لیاقت آباد نمبر 10اور فیڈرل بی ایریا میں احتجاجی مظاہرہ واٹر پمپ چورنگی پر ہوگا ۔جس میں عوام وکا رکنان پرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں گے اور جناب الطاف حسین سے مکمل یکجہتی کااظہار کریں گے ۔ 

7/19/2024 10:28:41 PM