Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت ’’چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ کا آغاز


آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت ’’چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ کا آغاز
 Posted on: 3/2/2016 1
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت ’’چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ کا آغاز 
افتتاحی تقریب مؤرخہ 03؍ مارچ 2016 بروز جمعرات کو راشد لطیف کرکٹ ٹورنامنٹ اکیڈمی گلبرگ میں منعقد کی جائیگی
’’چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ میں 32 سے زائد کالجز کی ٹیمیں حصہ لیں گی، ٹورنامنٹ ایک ہفتے تک جاری رہے گا
کراچی ۔۔۔ 02؍ مارچ 2016ء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام گلبرگ میں واقع راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی میں ’’چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ کا آغاز کیا جارہا ہے جوکہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب جمعرات مؤرخہ 03؍ مارچ 2016ء کو راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گلبرگ میں منعقد ہوگی جس میں حق پرست نامزد ڈپٹی میئر کرچی ڈاکٹر ارشد وہرہ بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ ’’چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ میں کراچی کے 32 سے زائد کالجز کی کرکٹ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ 

7/19/2024 10:25:49 PM