Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین برطانوی پولیس کی جانب سے پاسپورٹ واپس ملنے اور عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد مشرق وسطیٰ، یورپی ممالک اور امریکا میں مقیم کارکنان، ہمدردوں اور پاکستانی کمیونٹی کے بے حد اصرار پر ان ممالک کا دورہ کریں گے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

 Posted on: 2/16/2016

دوروں کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم 
کراچی ۔۔۔ 16؍ فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان، ڈپٹی کنونیرز کہف الوریٰ، سید شاہد پاشا اور نسرین جلیل نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جناب الطاف حسین پر پولیس ضمانت کی پابندیاں ختم کئے جانے اور آج میٹرو پولیٹن پولیس کی جانب سے جناب الطاف حسین کا پاسپورٹ واپس کرتے ہوئے ان پر عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد دنیا بھر میں مقیم ایم کیو ایم کے کارکنان اور حق پرست عوام میں زبردست خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد تحریک کی سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد مشرق وسطی، یورپی ممالک اور امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے بے حد اصرار پر جناب الطاف حسین کے دوروں کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ جس کے بعد قائد تحریک جناب الطاف حسین مشرق وسطیٰ، یورپی ممالک اور امریکا میں کی مختلف ریاستوں کے دورے کریں گے۔ 

7/19/2024 10:22:47 PM