Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین پرمنی لانڈرنگ کے الزام میں تفتیش کے سلسلے میں ضمانت کی پابندیاں ختم ہونے اورفردجرم عائدنہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام جشن منایاگیا


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین پرمنی لانڈرنگ کے الزام میں تفتیش کے سلسلے میں ضمانت کی پابندیاں ختم ہونے اورفردجرم عائدنہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام جشن منایاگیا
 Posted on: 2/8/2016 1
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین پرمنی لانڈرنگ کے الزام میں تفتیش کے سلسلے میں ضمانت کی پابندیاں ختم ہونے اورفردجرم عائدنہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام جشن منایاگیا
برسلزمیں اجتماع منعقدکیاگیا, برسلزاوربیلجیئم کے دیگرشہروں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردپاکستانیوں کی شرکت
تمام کارکنوں اورہمدردوں نے ایک دوسرے کومبارکبادپیش کی اورایم کیوایم کے نغموں پر خوشی میں بھنگڑاڈالا
برسلز ۔۔۔ 8 فر وری 2016ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین پرمنی لانڈرنگ کے الزام میں لندن میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے تفتیش کے سلسلے میں ضمانت کی پابندیاں ختم ہونے اورفردجرم عائدنہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام جشن منایاگیا۔ اس سلسلے میں برسلزمیں ایک اجتماع منعقدکیاگیاجس میں برسلزاوربیلجیئم کے دیگرشہروں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردپاکستانیوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر تمام کارکنوں اورہمدردوں نے ایک دوسرے کومبارکبادپیش کی اورایم کیوایم کے نغموں پر خوشی میں بھنگڑاڈالا۔اجتماع کے شرکاء نے قائدتحریک الطاف حسین کی درازی عمراورتحریک کی کامیابی کے لئے دعاکی ۔ 

8/20/2024 6:36:57 PM