Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میر پور خاص ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ فرینڈز گروپ پینل کی واضح اکثریت سے کامیابی پر نومنتخب عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی دلی مبارکباد


میر پور خاص ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ فرینڈز گروپ پینل کی واضح اکثریت سے کامیابی پر نومنتخب عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی دلی مبارکباد
 Posted on: 2/3/2016 1
میر پور خاص ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ فرینڈز گروپ پینل کی واضح اکثریت سے کامیابی پر
نومنتخب عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی دلی مبارکباد
کراچی ۔۔۔3، فروری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میر پور خاص ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ فرینڈز گروپ پینل کی واضح اکثریت سے کامیابی پر نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے امید ظاہر کی کہ میر پور خاص ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے اوروکلاء برادری کے مسائل کے حل کیلئے اپنا عملی کردار ادا کریں گے ۔

7/20/2024 12:32:46 AM