Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں گرین پینل کی کامیابی پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد


کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں گرین پینل کی کامیابی پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
 Posted on: 1/31/2016
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں گرین پینل کی کامیابی پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد 
امید ہے نومنتخب صدر حسن عباس ، جنرل سیکریٹری واجد رضا اصفہانی اور دیگر نومنتخب عہدیداران صحافیوں کی فلاح و بہبود اور مسائل
کے حل کیلئے اپنا بھر پور کردار اداکریں گے ، رابطہ کمیٹی 
کراچی ۔۔۔31، جنوری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں گرین پینل کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب صدر حسن عباس ، جنرل سیکریٹری واجد رضا اصفہانی اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران صحافیوں کی فلاح وبہبود اور ان کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اور زرد صحافت کی نفی اور آزادی صحافت کیلئے اپنی تمام صلاحیتیوں کا استعمال کریں گے ۔ 

7/20/2024 12:25:48 AM