Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پریس فوٹو گرافرز ، کیمرہ مین اور رپورٹرز بہت معصوم طبقہ ہوتا ہے ، انہیں محنت کے حساب سے تنخواہ نہیں دی جاتی ، الطاف حسین


پریس فوٹو گرافرز ، کیمرہ مین اور رپورٹرز بہت معصوم طبقہ ہوتا ہے ، انہیں محنت کے حساب سے تنخواہ نہیں دی جاتی ، الطاف حسین
 Posted on: 1/28/2016
پریس فوٹو گرافرز ، کیمرہ مین اور رپورٹرز بہت معصوم طبقہ ہوتا ہے ، انہیں محنت کے حساب سے تنخواہ نہیں دی جاتی ، الطاف حسین 
ویج بورڈ ایوارڈ کا مقدمہ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے جس میں کافی پیش رفت ہوئی ہے ، الطاف حسین 
لندن۔۔۔28 جنوری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے پریس فوٹو گرافرز ، کیمرہ مین اور رپورٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بڑا معصوم طبقہ ہوتا ہے ، خطرات کے باوجود جانوں پر کھیلتا ہے لیکن ان کی تنخواہیں ان کی محنت کے حساب سے نہیں دی جاتی ۔یہ بات انہوں نے کراچی پریس کلب کے باہر اپنی تحریر ، تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہوری اور متعصبانہ پابندی کے خلاف ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے تحت ہونیو الے بڑے اجتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ صحافیوں کو یقین دلایا کہ ویج بورڈ بور ڈایورڈ کا مقدمہ ہم نے قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے اور اس سلسلے میں کافی پیش رفت ہوئی ہے لیکن بہت سی جگہوں پر مالکان ورکرز کو حقوق دینے میں کوتاہی برتتے ہیں لیکن جب ایم کیوایم حکومت میں آئے گی تو میرٹ کی بنیاد پر تمام مسالک اورقومیتوں کے ساتھ یکساں سلوک کرے گی اور انہیں بنیادی حقوق فراہم کرے گی ۔ 


7/20/2024 12:28:54 AM