Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی پریس کلب احتجاجی مظاہرے کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوا یم لیبرڈویژن کااہم اجلاس


کراچی پریس کلب احتجاجی مظاہرے کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوا یم لیبرڈویژن کااہم اجلاس
 Posted on: 1/27/2016
کراچی پریس کلب احتجاجی مظاہرے کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوا یم لیبرڈویژن کااہم اجلاس 
قائدتحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی اور میڈیاپران کی زبان بندی کے خلاف 28؍جنوری بروز
جمعرات کولیبرڈویژن کے تحت کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائیگا
کراچی ۔۔۔27، جنوری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ لیبرڈویژن کے زیراہتمام قائدتحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی اور ان کی زبان بندی کے خلاف 28؍جنوری بروز جمعرات کوکراچی پریس کلب پرہونے والے احتجاجی مظاہرے کے انعقادکے سلسلے میں لیبرڈویژن کااہم اجلاس لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدکیاگیا جس میں سرکاری ،نیم سرکاری ،پرائیویٹ،مالیاتی اداروں اورملٹی نیشنل کمپنیوں سے تعلق رکھنے والی سی بی ایزیونینز ،مزدورتنظیموں اورمحنت کشوں نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی۔اجلاس میں لیبرڈویژن کے انچارج اسدکاظمی،جوائنٹ انچارجزانجینئرکاشف خان اورارشدانصاری نے شرکاء سے گفتگوکی اورتمام شرکاء سے باہمی مشاوارت کے بعدسینٹرل کوآرڈی نیشن کمیٹی لیبرڈویژن نے قائدتحریک الطاف حسین سے مکمل اظہاریکجہتی کرتے ہوئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کے پروگرام کوحتمی شکل دی اوراس عزم کااعادہ کیاکہ لیبرڈویژن اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھے گی جب تک قائدتحریک الطاف حسین پرعائدغیرجمہوری،غیرآئینی اورغیرقانونی پابندیاں ختم نہیں کی جائیگی۔


5/7/2025 9:05:53 AM