Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے وفد کی سندھ اسمبلی کے احاطے میں متاثرین سے ملاقات ؍ راشن بیگز تقسیم کئے


جناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے وفد کی سندھ اسمبلی کے احاطے میں متاثرین سے ملاقات ؍ راشن بیگز تقسیم کئے
 Posted on: 1/26/2016
جناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے وفد کی سندھ اسمبلی کے احاطے میں متاثرین سے ملاقات ؍ راشن بیگز تقسیم کئے
وفد میں اراکین رابطہ کمیٹی عبد الحسیب، اقبال مقدم اور ڈاکٹر سلیم دانش شریک ،متاثرین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی
کراچی ۔۔۔۔26جنوری2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے وفد نے سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسما کئے گئے مکانات کے متاثرین سے ملاقات کرکے ان میں راشن تقسیم کیا اور اظہار ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔وفد میں اراکین رابطہ کمیٹی عبد الحسیب، اقبال مقدم اور ڈاکٹر سلیم دانش شامل تھے ۔ وفد کے اراکین نے متاثرین کو خدمت خلق فاؤنڈیشن کے راشن بیگز تقسیم کرتے ہوئے انہیں اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون اور اس اہم مسئلے کے حل کیلئے ہر فورم پرآواز بلند کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔ اس موقع پر متاثرین سندھ اسمبلی نے وفد کی آمد پر جناب الطاف حسین کا شکریہ اداکیا اور انکے لئے دعا صحت کی ۔

7/20/2024 12:26:42 AM