گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کے بھائی انوار العباد کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن ۔۔۔ 25 جنوری 2016ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادکے بھائی انوارالعبادکے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ انوارالعباد مرحوم کی مغفرت فرمائے اورمرحوم کے تمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔