Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان اور اراکین رابطہ کمیٹی کی مرحوم مزمل کے فاتحہ سوئم میں شرکت


رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان اور اراکین رابطہ کمیٹی کی مرحوم مزمل کے فاتحہ سوئم میں شرکت
 Posted on: 1/22/2016
رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان اور اراکین رابطہ کمیٹی کی مرحوم مزمل کے فاتحہ سوئم میں شرکت 
اراکین رابطہ کمیٹی کی مرحوم مزمل احمدکے بیٹے سے ملاقات اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت وہمدردی کا اظہار 
کراچی ۔۔۔ 22 جنوری 2016ء
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے چھوٹے بھائی مزمل احمدمرحوم کی فاتحہ سوئم ان کی رہائش گاہ واقع ڈیفنس میں منعقد ہواجس میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآنی خوانی و فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔قرآنی خوانی و فاتحہ خوانی اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان، اراکین رابطہ کمیٹی واسع جلیل ، عارف خان ایڈوکیٹ اور عبدالقادر خانزادہ اور مرحوم کے عزیز اقارب نے شرکت کی ۔ بعدازاں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان اور اراکین رابطہ کمیٹی نے مرحوم مزمل احمدکے بیٹے سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت وہمدردی اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

7/20/2024 2:28:50 AM