Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شور کوٹ میں شوگر مل کا بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس


شور کوٹ میں شوگر مل کا بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 1/19/2016
شور کوٹ میں شوگر مل کا بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
جناب الطاف حسین کاواقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالے افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار 
اللہ تعالیٰ بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے افرادکو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور زخمیوں کو صحتیابی عطا فرمائے 
لندن ۔۔۔۔19جنوری2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شور کوٹ میں شوگر مل کا بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے واقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے واقعہ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالے افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس افسوسناک واقعہ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے افرادکو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، زخمیوں کو جلد و مکمل صحتیابی عطا کرے اور متاثرین کو صبر جمیل عطا کرے۔

7/20/2024 2:26:17 AM