Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملک میں داعش کی بڑھتی ہوئی کاروائیوں نے داعش کے وجود سے انکار کرنے والے حکمرانوں کاپول کھول دیا ہے،نوید شمسی


ملک میں داعش کی بڑھتی ہوئی کاروائیوں نے داعش کے وجود سے انکار کرنے والے حکمرانوں کاپول کھول دیا ہے،نوید شمسی
 Posted on: 1/15/2016
ملک میں داعش کی بڑھتی ہوئی کاروائیوں نے داعش کے وجود سے انکار کرنے والے حکمرانوں کاپول کھول دیا ہے،نوید شمسی
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ڈیڑھ سال قبل ہی عوام و حکمرانوں کو پاکستان میں داعش کی موجودگی کی آگئی فراہم کی،نوید شمسی
ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی داعش کی حقیقت سے انکار کیا اوران کی کارروائیوں کو نہیں مانا جو قابل تشویش ہے،نو ید شمسی
قائد تحریک جناب الطاف حسین کو حقائق بیان کرنے کی پاداش میں میڈیا اورپرنٹ میڈیا پر انکی تقاریر و تصاویر پر پابندی عائد کی گئی،نو ید شمسی
اسلام آباد میں اے آر وائی کے دفتر میں بم حملہ نے قوم کو داعش کی کاررائیوں کو تسلیم کرنے پر مجبور کردیا ہے،نو ید شمسی
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خداداد صلاحیت اور سیاسی بصیرت پر تنقید اورمذاق اڑانے والے قوم کو گمراہ کرنے پر قوم اورقائد تحریک جناب الطاف حسین سے معافی مانگے،نوید شمسی
حیدرآباد ۔۔۔ 15؍ جنوری 2016ء
ملک میں داعش کی بڑھتی ہوئی کاروائیوں نے داعش کے وجود سے انکار کرنے والے حکمرانوں کاپول کھول دیا ہے۔ان خیالات کا اظہا ر متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ڈیڑھ سال قبل ہی عوام و حکمرانوں کو پاکستان میں داعش کی موجودگی کی آگئی فراہم کی لیکن اقتدار کے نشے بدمست وزراء نے اس حقیقت سے انکار کیا جو انتہائی شرم ناک عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی داعش کی حقیقت سے انکار کیا اوران کی کارروائیوں کو نہیں مانا جو قابل تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کے بہتر مستقبل اور ملک کی بقاو سلامتی اور ترقی کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین ن کو حقائق بیان کرنے کی پاداش میں میڈیا اورپرنٹ میڈیا پر انکی تقاریر و تصاویر پر پابندی عائد کی گئی جو محب وطن پاکستانیوں کے کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں اے آر وائی کے دفتر میں بم حملہ نے قوم کو داعش کی کاررائیوں کو تسلیم کرنے پر مجبور کردیا ہے جو حکمرانوں کا داعش کی موجودگی سے انکار کے دعوؤں کو جھوٹا ثابت کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خداداد صلاحیت اور سیاسی بصیرت پر تنقید اورمذاق اڑانے والے قوم کو گمراہ کرنے پر قوم اورقائد تحریک جناب الطاف حسین سے معافی مانگے۔انہوں نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سیاسی بصیر ت سے ملک کے حکمران فائدہ اٹھائیں اور ملک کو مستحکم و مضبوط بنا نے اور ملک سے داعش اور طالبانائزیشن جیسی دہشت گرد وں کا خاتمہ کریں تاکہ ملک وقوم ترقی کی راہ پر گامز ن ہوسکے۔ 

7/20/2024 2:21:43 AM